the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف پنامہ پیپر لیک معاملے میں اپوزیشن پارٹیوں کی طرف سے لگائے گئے بد عنوانی سے متعلق الزامات پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے آج ان کے خاندان کے خلاف دوبارہ تحقیقات کرنے کا حکم دیا ۔عدالت عظمی نے اپنے حکم میں یہ بھی کہا کہ وزیر اعظم کو عہدے



سے برطرف کرنے کے بارے میں حکم دینے کے لئے ثبوت ناکافی ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ سال اپوزیشن پارٹیوں نے الزام عائد کیا تھا کہ نواز شریف اور ان کے افراد کنبہ نے غیر قانی طورپر کافی پراپرٹی حاصل کر لی ہے اور اگر معاملے کی غیر جانبدارانہ جانچ نہیں ہوئی تو تمام پارٹیاں سڑکوں پر مظاہرہ کریں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.